سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سیکس کے احداف کیا هے؟

  • 1433
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 224

سوال

سیکس کے احداف کیا هے؟
میاں بیوی کاایک دوسرے کے اعضائے مخصوصہ کوچومنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته احادیث کی رو شنی میں کیامیاں بیوی ایک دوسرے کے اعضائے مخصوصہ چوم سکتے ہیں یا نہیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چومنا ایک ناپسندیدہ عمل ہے،جو کسی بھی مومن کی شان کے لائق نہیں ہے۔تفصیل کے لئے فتوی نمبر( 2227)پر کلک کریں۔ http://urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2227/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے