سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اسلام علیکم '' او ڈیسک'' ایک ویب سائٹ ہے، جس پر اپنی آئی ڈی بنا کر اپنی مہارت کے کام کے متعلق معلومات دیکر اپنی پروفائل مکمل کی جاتی ہے، مثلا ویب ڈیولپنگ، ویڈیو پروڈکشن وغیرہ، اس کے بعد آن لائن جاب ملتی ہے، کیا اس طریقے سے روپیہ کمانا جائز ہے؟؟

  • 1428
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 169

سوال

اسلام علیکم '' او ڈیسک'' ایک ویب سائٹ ہے، جس پر اپنی آئی ڈی بنا کر اپنی مہارت کے کام کے متعلق معلومات دیکر اپنی پروفائل مکمل کی جاتی ہے، مثلا ویب ڈیولپنگ، ویڈیو پروڈکشن وغیرہ، اس کے بعد آن لائن جاب ملتی ہے، کیا اس طریقے سے روپیہ کمانا جائز ہے؟؟
آپ کا سوال واضح نہیں ہے ،اس جاب کی تفصیل لکھ کر بھیجیں ،پھر ہی کوئی جواب دیا جا سکتا ہے۔شکریہ

تبصرے