سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

salah

  • 1412
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 216

سوال

salah
گھر کی باپردہ چھت پر عورت کی نماز السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا گھر کی باپردہ چھت پر عورت دن یا رات کو نماز پڑھ سکتی ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر وہاں کسی غیر محرم کی نظر پڑنے کا خطرہ نہ ہو تو چھت پر نماز پڑھنے میں بظاہر کوئی ممانعت نہیں ہے،لیکن پھر بھی عورت کو چاہیئے کہ وہ ایسی جگہ نماز ادا کرے جو گھر میں سب سے زیادہ محفوظ اور باپردہ ہو۔جہاں بے پردگی کی کسی شک کی بھی گنجائش نہ ہو۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے