سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا ایک ادمی اپنی استانی کے ساتھ شادی کر سکتا ہے?

  • 1402
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 195

سوال

کیا ایک ادمی اپنی استانی کے ساتھ شادی کر سکتا ہے?
استانی سے شادی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیاکوئی آدمی اپنی استانی کے ساتھ شادی کر سکتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! استانی سے شادی کرنا جائز ہے ،بشرطیکہ وہ محرم رشتہ داروں میں سے نہ ہو،استانی ہونا شادی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے