آپ کےلیے اس کتا ب کا مطالعہ نہایت مفید رہے گا۔ اس میں رفع الیدین سے متعلقہ تمام احادیث اور صحابہ و تابعین کا تعامل بھی ذکر کر دیا گیا ہے۔ علاوہ بریں رفع الیدین پر تمام اعترضات کا جواب بھی دے دیا گیا ہے۔
کتاب کا لنک یہ ہے:
http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2367-me-rafa-ul-yadain-q-karon.html
جزاکم اللہ خیرا