سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

جنسی مسائل

  • 1381
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 306

سوال

جنسی مسائل
ہمبستری کے دوران شوہر کا عضو تناسل منہ میں لینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہمبستری کرتے وقت بیوی شوہر کا عضو تناسل منہ میں لی سکتی ہے یا نہیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس عمل کو اورل سیکس کہا جاتا ہے اور یہ ایک ناپسندیدہ اور مکروہ عمل ہے ،جو مغربی تہذیب کا دیا ہوا ایک غیر اخلاقی تحفہ ہے۔وہی زبان جس سے ہم قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور پھر اسی زبان میں عضو تناسل ڈال لیں ،یہ کوئی مناسب طرز عمل نہیں ہے۔مزید تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر (2334)http://urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2334/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے