سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

گستاخ عورت

  • 137
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-22
  • مشاہدات : 391

سوال

گستاخ عورت
عورت کا خاوند کی گستاخ ہونا گناہ ہے لیکن حج جیسی عبادت میں مخل نہیں۔ بلکہ اگر وہ اکٹھے حج کریں اور وہاں حج کے دوران اللہ تعالیٰ اس کے دل کونرم کرے اور ہدایت دے دے تو وہ اپنی اس غلطی سے تائب ہوسکتی ہے۔

تبصرے