سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اگر بیوی کے رضامندی هو تو اس کے دبر میں سیکس کر سکتا ہے اور اس کو چوما دلا سکتا ہے

  • 1365
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 382

سوال

اگر بیوی کے رضامندی هو تو اس کے دبر میں سیکس کر سکتا ہے اور اس کو چوما دلا سکتا ہے
بیوی کی رضا مندی سے اس کی دبر میں سیکس السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر بیوی کی رضامندی ہو تو کیا اس کے دبر میں سیکس کیا جا سکتا ہے، اور اس کو چوماجا سکتا ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بیوی کی دبر میں جماع کرنے سے نبی کریم نے منع فرمایا ہے،اس میں بیوی کی رضا مندی یا عدم رضامندی کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔اگر بیوی رضا مند ہو تو تب بھی دبر میں جماع کرنا حرام ہے،بیوی کی رضا مندی کی صورت میں میاں اور بیوی دونوں گناہ گار ہوں گے۔نبی کریم نے فرمایا: ﴿مَلْعُونٌ مَنْ أَتَى امْرَأَتَهُ فِی دُبُرِهَا ﴾سنن أبی داود کتاب النکاح باب فی جامع النکاح حدیث نمبر 2162 جو شخص اپنی بیوی سے دبر میں جماع کرے وہ ملعون (لعنت زدہ) ہے۔ جماع کی حدود یہ ہیں کہ حالت حیض اور مقعد میں جماع کرنا منع ہے ،اس کے علاوہ آپ کسی بھی طریقے سے اپنی بیوی سے استمتاع کر سکتے ہیَں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے