کسی حدیث کا صحاح ستہ میں آنا اس کے صحیح ہونےکی دلیل نہیں صا حب
بخاری مسلم کے علاوہ کتب اربعہ میں بہت سی احادیث ضعیف ہیں جنہیں مسالک مانتے ہیں او ریہ آپ کا خود ساختہ اوربے دلیل دعویٰ ہے کہ ‘‘ضعیف ہے تو پھر اس کو صحاح ستہ میں کیوں رکھا ہے’’ باقی رہا جواب نہ پڑنے کی بات تو جب یہ حدیث ہے ہی ضعیف تو اس پر سوال و جواب سب ختم ہوجاتے ہیں۔