سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

حضرت فاطمہ کا جنازہ کس نے پڑھایا

  • 1351
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 429

سوال

حضرت فاطمہ کا جنازہ کس نے پڑھایا
سیدہ فاطمہ کی نماز جنازہ؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سیدہ فاطمہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سیدہ فاطمہ کی نماز جنازہ سیدنا ابو بکر صدیق نے پڑھائی تھی۔(طبقات ابن سعد:8/24) ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے