بیوی کو پیچھے سے سیکس کر سکتا ہے جواب نمبر سے نہیں بتائی مہربانی
بیوی سے پیچھے سے سیکس کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا بیوی کو پیچھے سے سیکس کیا جا سکتا ہے۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر تو پیچھے سے مراد آپ دبر(پاخانہ والی جگہ) لے رہے ہیں تو یہ ناجائز ہے۔اور اگر آپ کی مراد پیچھے سے آکر شرمگاہ(جائے ولادت) میں کرنا ہے تو یہ جائز ہے۔تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(5858)اور (9839) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/5858/0/
http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/9839/0/
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتوی