سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

بیوی کو پیچھے سے سیکس کر سکتا ہے

  • 1323
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 205

سوال

بیوی کو پیچھے سے سیکس کر سکتا ہے
بیوی سے پیچھے سے سیکس کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا بیوی کو پیچھے سے سیکس کیا جا سکتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر تو پیچھے سے مراد آپ دبر(پاخانہ والی جگہ) لے رہے ہیں تو یہ ناجائز ہے۔اور اگر آپ کی مراد پیچھے سے آکر شرمگاہ(جائے ولادت) میں کرنا ہے تو یہ جائز ہے۔تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(5858)اور (9839) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/5858/0/ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/9839/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے