سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عقیدہ

  • 1316
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 194

سوال

عقیدہ
بدعتیوں سے نفرت کا اظہار السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں جب بھی کسی بریلوی یا اہل تشیع کو دیکھتا ہوں تو اسلام میں نئی بدعات لانے کی وجہ سے دل میں ان کیلیے نفرت محسوس کرتا ہوں۔کیا میرا یہ عمل صحیح ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! آپ کا یہ عمل بالکل درست ہے،بلکہ ایمان کی نشانی ہے۔قیامت کے دن نبی کریم بھی بدعتیوں سے اظہار برائت کرتے ہوئے کہیں گے۔ سحقاً سحقاً لمن بدَّل بعدي(بخاری:6643) ان کو مجھ سے دور لے جاو،ان کو مجھ سے دور لے جاو جنہوں نے میرے بعد دین کو بدل ڈالا ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے