سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

namaz ka tariqa

  • 1311
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 205

سوال

namaz ka tariqa
نماز کا طریقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نماز کا طریقہ کس طرح ہونا چاہئے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نماز نبی کریم کے طریقے کے مطابق ہونی چاہئے۔آپ نے فرمایا: صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي(ابن حبان:2131،اسنادہ صحیح) نماز اس طرح پڑھو ،جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ نماز نبوی کی تفصیل کے لئے ڈاکٹر شفیق الرحمن کی کتاب (نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں) کا مطالعہ فرمائیں۔ http://kitabosunnat.com/kutub-library/namaz-e-nabvi-sahih-ahadees-ki-roshni-me-jadeed-ediction.html ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے