سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

طہارت

  • 1306
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 202

سوال

طہارت
اندام نہانی میں انگلی ڈالنے سے غسل واجب نہیں ہوتا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اندام نہانی کے اندر انگلی ڈالنے سے کیا غسل واجب ہو جاتا ہے، اور کیا اندام نہانی سے خارج ہونے والی رطوبت(پانی) پاک ہوتی ہے یا نہیں یعنی اگر یہ کپڑے پر لگ جاےٗ تو شرعی حکم کیا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اندام نہانی میں انگلی ڈالنے سے غسل واجب نہیں ہوتا ہے،صرف انگلی ناپاک ہو جاتی ہے،جسے دھونا ضروری ہے۔ہاں البتہ آلہ تناسل ڈالنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔ اندام نہانی سے نکلنے والے پانی کی تین قسمیں ہیں،ان میں بعض ناپاک اور بعض پاک ہیں۔جن کی تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(11926) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/11926/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے