سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

منی ' مذی ' پیشاب کے قطروں سے لباس کی پاکی

  • 1299
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-21
  • مشاہدات : 270

سوال

منی ' مذی ' پیشاب کے قطروں سے لباس کی پاکی
مجھے بعض اوقات چلتے پھرتے اور بھاری کام کے وقت پیشاب کے قطرے خارج ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ کوئی شہوانی خیال سے مذی یا ودی بھی خارج ہوجاتی ہے ۔ ایسی حالت میں وضو تو کیا جاسکتا ہے لیکن کپڑوں کی پاکی کیسے ہوگی ۔ کیونکہ ملازمت کے دوران کپڑے تبدیل نہیں کئے جا سکتے ۔ میں نے پڑھا ہے کہ ایسی صورت میں صرف گیلا ہاتھ پھیرنے سے یا پانی چھڑکنے سے کپڑے پاک ہو جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ میں نے پڑھا ہے کہ احتلام یا کسی اور صورت میں کپڑوں پر منی لگ جائے تو اس کو دھوۓ بغیر صرف کھرچنے سے انہی کپڑوں میں نماز ہوجائے گی ۔ اور بنا کھرچے بھی انہی کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں ۔ اس کی تصدیق کے لئے احادیث بھی بیان کی گئی ہیں جس کا لنک بھی یہاں بھیج رہا ہوں ۔ زیادہ تر منی کا کپڑوں پر نشان ہوتا ہے جیسے چائے وغیرہ کا جو کہ کھرچنے سے کوئی فائدہ نہیں ۔ اسے کے علاوہ اگر لباس کا اتنا حصہ دوھ لیا جائے تو وہ نمایا ں اور برا محسوس ہوگا اور باجماعت نمازمیں سب کی نظروں میں رہے گا۔ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں ۔ جزاک اللہ http://islamqa.info/ur/2458

تبصرے