سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

حضرت محمد (ص) نے فرمایا۔ اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ کھڑے ہو کر پانی پینے سے کتنا بڑا عذاب ہے تو تم اپنے حلق میں ہاتھ ڈال کر اس پانی کو نکال دو۔ اور اگر اس وقت تم دیکھ لو کہ تمہارے ساتھ کتنی خوفناک شکل والا شیطان کھڑا ہے تو تم پانی پینا چھوڑ دو۔ کیا یہ رو

  • 1285
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 177

سوال

حضرت محمد (ص) نے فرمایا۔ اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ کھڑے ہو کر پانی پینے سے کتنا بڑا عذاب ہے تو تم اپنے حلق میں ہاتھ ڈال کر اس پانی کو نکال دو۔ اور اگر اس وقت تم دیکھ لو کہ تمہارے ساتھ کتنی خوفناک شکل والا شیطان کھڑا ہے تو تم پانی پینا چھوڑ دو۔ کیا یہ رو
کھڑے ہو کر پانی پینے سے عذاب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نبی کریم نے فرمایااگر تمہیں پتہ چل جائے کہ کھڑے ہو کر پانی پینے سے کتنا بڑا عذاب ہے تو تم اپنے حلق میں ہاتھ ڈال کر اس پانی کو نکال دو۔اور اگر اس وقت تم دیکھ لو کہ تمہارے ساتھ کتنی خوفناک شکل والا شیطان کھڑا ہے تو تم پانی پینا چھوڑ دو۔ کیا یہ حدیث درست ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس معنی کی کوئی روایت ہمارے علم میں نہیں ہے،جہاں سے آپ نے یہ سنا ہے ،وہاں سے اگر حوالہ مہیا کردیں تو اس کی صحت اور ضعف کا فیصلہ کرنا ذرا آسان ہو جائے گا۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے