سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کامل توبہ

  • 1255
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 408

سوال

کامل توبہ
کچھ دن پہلے میں اپنے رشتہ دار کے حوالے سے ایک ای میل بھیج تھا, میں آپ کی ٹیم کے لئے شکر گزار ہوں آپ کی ٹیم میری مریض کے علاج میں میری مدد کی. اس نے آج مجھے پوری کہانی سنائی وہ 2 ماہ سے وسوسوں میں مبتلا ھے. جب وھ دودھ پینا چاھے تب اس کے ذہن میں وسوسہ آتا کہ یہ کسی مقدس عورت کا دودھ ھے. جب وھ چلتا تب وسوسہ آتا کہ اس کے پاؤں کے تلے کوئ مقدس ہستی. کوئ گالی سنے تو وسوسہ بن کر وھ مقدس شخصیات بارے آ جاتی. اکثر اسے وھم ھوتا کہ جو وسوسہ ذہن میں آیا وہ اس کے منہ سے نکل نہ گیا ھو. وھ سوچنے لگتا کہ اس کہ ذہن میں کیا وسوسہ تھا اور وھ نکلا نہ گیا ھو منہ سے. اسی سوچ کہ بعد پھر اسے وھم ھوتا کہ اب جب وھ وسوسہ کے منہ سے ادا ھونے یا نہ ھونے کا سوچ رھا تھا اس کہ منہ سے نکل نہ گیا ھو. (نیز اس کا اپنا ارادھ نہی ھوتا کہ وسوسہ زبان پہ آئے . مگر ھر بار اسے وھم ھوتا کہ وسوسہ نکلا نہ ھو ذبان سے اور اسے یہ بھی واضح پتہ نھی ھوتا کہ وسوسہ اصل میں زبان پہ آیآ یا یہ اس کا وھم ھے( کہ وسوسہ نکل نہ گیا ھو) اکثر نماز میں اسے وسوسہ آتا کہ وھ (نعوذباللہ) سجدھ کسی اور کو کر رھا. بندھ بھت کرب میں ھے کچھ بار وھ اپنے دوست کے پاس جب گیا تب وہاں اس نے فحش مواد دیکھا تھا کچھ بار. اب اسے وھم ھوتا کہ چونکہ دیکھتے وقت اس کو وسوسے آرہے تھے کہ یہ فحش اداکار نعوذباللہ (مقدس ہستیاں ) اس کہ منہ سے تب کچھ ایسا (بوجہ وسوسہ نہ کہ قصدن) نکل نہ گیا ھو. نیز اس می بھی وسوسہ کہ شائد الفاظ نکلے ھوں کیونکہ وھ کھتا مجھے یہ تو وھم ھوتا کہ شائد الفاظ نکلے ھوں. مگر ایسا اسے کبھی محسوس نی ھوا کہ الفاظ نکل رھے ھو. اس وجہ سے کچھ دن بعد اس نے فحش مواد دیکھنا ترک کر دیا. اب اس میں اک عادت بری رہ گی. وھ تھی مشت ذنی. وھ ذہن میں ھمسایہ لڑکیوں کو لا کر مشت ذنی کرتا تھا اور کبھی اپنی دوست سے فون پہ چیٹ کر کے مشت ذنی کرتا اور کچھ بار بری تصاویر دیکھتا اور ان کا ھمسائی لڑکیو سے صورت میں مواذنہ کر کے ان ھمسائی لڑکیوں کا نام لے کر جلق لگاتا تھا. جب وھ وسوسوں کا شکار ھوا اس حرام کام کے دوران اس کا دھیان آل رسول ص یا مقدس شخصیات کی طرف جاتا (دھیان وسوسہ کۂ وجہ سے جاتا تھا نہ کہ ارادتن) اب اس کی وجہ سے اس نے چند بار کرنے کہ بعد اس کو بھی چھوڑ دیا (ی چھوڑنا اس کے لۓ مشکل تھا پر اس نے وسوسے کہ بعد چند بار کیا پھر چھوڑ دیا. اسے اب وھم ھوتا کہ اس کام کہ دوران بھی (بوجہ وسوسہ نہ کہ ارادھ)کچھ نکل نہ گیا ھو. اب اس نے گانا. فلمز لڑکیوں سے دوستی. مشت ذنی سے توبہ کر لی. داڑھی رکھ لی. نماذ شروع کر دی اور اکثر استغفار می لگا رہتا. (اب اوپر وسوسوں کۂ وجہ سے اگر اس کہ منہ سے کچھ نکلا ھو تو اب توبہ کہ بعد اللھ معاف فرما دے گا. (نیز ایسا کچھ ارادا سے اس نے کبھی کچھ نہی منہ سے نکالا مگر یہ اس کا وھم کہ نکل نہ گیا ھو کبھی اور اسے اب تک خود کبھی نھی محسوس ھوا کہ کبھی اس کہ منہ سے کچھ نکلا ھو ایسا بلکہ وھ وھم اور وسوسہ کی وجہ سے ایسا سوچتا. اب اس نے ھر برے کام سے توبہ کر لی .( وہغلطی ہے قبول کرتا ہےاس فحش مواد دیکھا ہے، ارتکاب مشت زنی باوجود س کے وہ وسوسہ میں مبتلا ہے . جب میں نے آپ کے فتوی کے بارے میں اس سے کہا کہ اسے توبہ کرنا چاہئےانہوں نے کہا کہ یہ مشت زنی چھوڑنے ناممکن ہے . دو دن کے بعد اس نے مجھ سے ملاقات کی دو دنوں میں انہوں نے کہا کہ اس نے اسے دو بار مشت زنی .لیکن اب اس نے توبہ کی مکمل طور پر) کیا سب معاف ھو جاوے گا اللہ سے. نیز چونکہ وھ لڑکیو کو ذھن می لا کر حرام کام کرتا تھا اس کا کفارہ کیا توبہ سے ھو گیا؟ نیز بندے کو کچھ اعمال بھے بتا دیں تاکہ وھ رب کو ذیادھ خوش کر سکے. اور یہ بھی کہ اس کو ان پران7 گناھوں پہ وسوسے اور پچھتاوا ھوتا .اس کا علاج بھی بتا دیں. کیا کامل توبہ سے رب راضی ھو جاتا؟ .وہ اب تک وسوسہ میں مبتلا ہے اس کے ? علاج

تبصرے