سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مردہ کھانا

  • 1234
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 202

سوال

مردہ کھانا
مردار کھانے کی حرمت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آج کل عجیب خبریں شائع ہورہی ہیں کہ قبر سے لوگ مردے نکال، نکال کر کھاتے ہیں؟ ایسا تو کوئی ذہنی مریض ہی کر سکتا ہے! مگر اسلام کی رو سے اسکی کیا سزا ہے؟ پاکستانی ایکٹ تو کوئی ایکشن نہیں لیتا!۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! مردار کھانا حرام ہے ،خواہ انسان ہو یا جانور،بلکہ احترام انسانیت کی بناء پر مردہ انسان کا گوشت کھانا اور زیادہ حرمت کا تقاضا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے۔ حرمت علیکم المیتۃ تم پر مردار حرام کر دیا گیا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے