سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

SheenSol Technologies Business Question

  • 1231
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 179

سوال

SheenSol Technologies Business Question
فلموں پر مشتمل ویب سائٹ میں کام کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فلموں اور ڈراموں وغیرہ پر مشتمل ویب سائٹ کا کام کرنا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ تو ظاہری سی بات ہے کہ فلمیں اور ڈرامے بنانا،دیکھنا اور ان کو فروغ دینا ایک حرام عمل ہے۔لہذا حرام کام میں تعاون کرنا بھی حرام قرار پاتا ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی حرام ہے۔آپ اس کو چھوڑ کر کہیں اور جاب کر لیں ،اللہ وسیع رزق دینے والا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے