سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

qasr namaz

  • 1230
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 169

سوال

qasr namaz
سفر کی مسافت اور قیام کی مدت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نماز قصر کے لئے سفر کی کتنی مسافت ہونی چاہئے اور یہ کتنے دنوں کے لئے نماز قصر کی جاسکتی ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نماز قصر کے لیے مقدار سفر کے متعلق کافی اختلاف ہے۔ بعض حضرات کے نزدیک سفر کی کوئی مقدار مقرر نہیں ہے، بعض محدثین ایک دن اور ایک رات کی مسافت پر نماز قصر جائز قرار دیتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ سے اس کے متعلق کوئی صریح قولی روایت نہیں ملتی جس سےنماز قصر کے لیے مسافت کی مقدار کو معین کیا جاسکتا ہو۔مزید تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(962)http://urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/962/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے