سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اباضیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کی حرمت

  • 1212
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 186

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں عمان میں نوکری کرتا ہوں، اور یہاں کےلوگ (اباضی) کہلاتے ہیں، آ پ سے سوال یہ ہے کہ ان لوگوں کا عقیدہ کیا ہے اور کیا میں ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہوں۔؟

 الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان لوگوں کے پیچھے نماز پڑھنا درست نہیں ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھیں فتویٰ نمبر(8452)

http://urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/8452/0/

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتویٰ کمیٹی

تبصرے