سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نماز قضا

  • 1209
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 165

سوال

نماز قضا
نماز قضاء کی حالت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا سوال یہ ہےکہ کس حالت میں نماز قضا ءکی جا سکتی ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بلا عذر نماز قضاء کرنا درست نہیں ہے ،شرعی عذر میں سے یہ ہے کہ آدمی سویا ہوا ہو اور وہ نماز کے وقت بیدار ہی نہ ہوسکے یا وہ نماز پڑھنا بھول ہی جائے یا پھرجنگ جیسی اضطراری کیفیت سے دوچار ہو کہ اس کے لئے وقت پر نماز پڑھنا ناممکن ہو۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے