سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نکاح کے بارے

  • 1205
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 174

سوال

نکاح کے بارے
کیا میاں بیوی خود نکاح کر سکتے ہیں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا میاں بیوی خود نکاح کر سکتے ہیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! پہلی بات تو یہ ہے کہ نکاح سے پہلے وہ میاں بیوی ہے ہی نہیں ہیں۔لہذا سوال یہ ہونا چاہئے کہ کیا لڑکی لڑکا اپنا نکاح خود کر سکتے ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ لڑکی لڑکا اکیلے اپنا نکاح نہیں کر سکتے اور اس وقت تک نکاح منعقد نہیں ہوتا ہے جب تک اس میں درج ذیل شرائط نہ پائی جائیں۔ 1۔ولی 2۔ دو عادل گواہ 3۔حق مہر اور اعلانیہ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے