سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا بارش کی وجہ سے دو نمازے ایک ساتھ پڑنا جایز ہیں؟

  • 1201
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 192

سوال

کیا بارش کی وجہ سے دو نمازے ایک ساتھ پڑنا جایز ہیں؟
بارش میں نمازوں کو جمع کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا بارش کی وجہ سے دو نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے ۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بارش میں دو نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے ۔سیدنا ابن عباس فرماتے ہیں ۔: أن النبي صلى الله عليه وسلم: جمع في المدينة من غير خوف ولا مطر.(مسلم:705) نبی کریم نے بارش اور خوف کے بغیر مدینہ میں نمازوں کو جمع فرمایا امام ابن تیمیہ فرماتے ہیں هذا الكلام يدل على أن الجمع لهذه الأمور أولى کہ جب ان امور کے بغیر جمع جائز ہے تو ان امور کے ساتھ بالاولی جائز ہو گی۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے