انسان کے نتائج اور عاقبت کا معاملہ اس کے اعمال پر موقوف ہے۔وہ دنیا میں وہ جو کام کرتا رہا، مرنے کے بعد اس کا معاملہ اللہ کے ساتھ کیا ہوگا ہے ؟یہ صرف اللہ جانتا ہے۔ مذکورہ خواب کی تعبیر میں جو ہم سمجھ سکے ہیں وہ یہ ہے کہ مرنے والے کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے اچھا معاملہ ہی کیا ہے۔ واللہ اعلم
باقی انسان کو اپنے عقیدہ و اعما ل کی فکر کرنی چاہیے کیونکہ عقیدہ کی درستگی کے بغیر نجات ناممکن ہے۔