سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

فورکس ٹریڈنگ forex trading

  • 1198
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 201

سوال

فورکس ٹریڈنگ forex trading
السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرا نام حافظ نعمان ہےاور میں ضلع اٹک کا رہائشی ہوں۔ میں آپ سے ایک شریعی مسئلہ پر رہنمائی لینا چاہتا ہوں، دراصل میں گزشتہ کچھ عرصے سے فورکس ٹریڈنگ forex trading سے وابسطہ ہوں اور ماہانہ اچھی آمدن کما رہا ہوں، لیکن اب کچھ ساتھیوں کی توجہ دلانے پر احساس ہوا کہ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے معلوم کرنا ضروری ہے۔ چند علما سے رجوع کیا لیکن انھوں نے معذرت کر لی کے یہ چونکہ بہت حساس معاملہ ہے اور بہتر ہے کے آپ کسی ایسے مفتیان کرام سے رجوع کریں جو اول: معاشیات اور بالخصوص Forex Trading کو سمجھتے ہوں۔ دوم: تفصیلی دلائل کے ساتھ اس چیز کو انٹرنیٹ پر جاری کر دیں۔ کیونکہ ابھی تک اس کے حق یا مخالفت میں کوئی بھی شرعی حوالہ ڈھونڈنے سے قاصر ہوں۔۔۔ براہ کرم جلد اس مسئلے پر شرعی حیثیت واضح فرما دیں تاکہ میں اسے چھوڑوں یا جاری رکھ سکوں۔۔۔۔۔ جزاک اللہ، اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو، والسلام حافظ محمد نعمان ، ضلع اٹک 03360117924

تبصرے