سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

زکوات

  • 1191
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 179

سوال

زکوات
کرائے کے مکان پر زکوۃ کا طریقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کرائے پر دینے کی غرض سے مکان بنایا، کیا اس پر زکوۃفرض ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر تو وہ مکان خالص کرائے کے لئے بنایا گیا ہو تو اس کرائے کے مکان پر زکوۃ اس کی قیمت پر نہیں بلکہ اس سے حاصل کردہ آمدن پر ہوتی ہے ،بشرطیکہ وہ رقم نصاب کو پہنچ جائے اور اسے استعمال میں لائے بغیر اس پر ایک سال گزر جائے۔ مزید تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(2214)http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2214/174/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے