سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اسلام علیکم ،سوال یہ ہے کہ ایک گاڑی ٥٠٠٠٠٠ پہ نقد خرید کر کیا قرص ٦٠٠٠٠پر بیج سکتاہے

  • 1189
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 188

سوال

اسلام علیکم ،سوال یہ ہے کہ ایک گاڑی ٥٠٠٠٠٠ پہ نقد خرید کر کیا قرص ٦٠٠٠٠پر بیج سکتاہے
گاڑی نقد پانچ لاکھ میں خرید کر چھ لاکھ میں ادھار فروخت کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا گاڑی نقد پانچ لاکھ میں خرید کر چھ لاکھ میں ادھار فروخت کی جاسکتی ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جی ہاں ایسا کرنا جائز اور درست ہے ،کیونکہ قسطوں کا کاروبار چند شرائط کے ساتھ جائز ہے۔مزید تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر (6888)http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/6888/219/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے