سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سلام کا جواب

  • 1172
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 171

سوال

سلام کا جواب
ناپاکی کی حالت میں سلام کا جواب دینے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک آدمی ناپاکی کی حالت میں ہے۔اگر کوئی سلام کر دے تو جواب دینا کیسا ہوگا۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ناپاکی کی حالت میں سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے،سلام کا جواب دینے کے لئے پاک ہونا شرط نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے