سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

انٹرنیٹ سے پیسے کمانا (پی ٹی سی سائیٹس کے زریعے)

  • 1171
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 244

سوال

انٹرنیٹ سے پیسے کمانا (پی ٹی سی سائیٹس کے زریعے)
آُپ کا سوال وضاحت طلب ہے کہ اشتہار دیکھنے سے ان کو کیا فائدہ ہوتا ہے اور آپ کو یہ رقم کون دیتا ہے ،اور کیا یہ اصل کمپنی کو دھوکا تو نہیں دیا جارہا کہ آپ کے اشتہار کو اتنے لوگوں نے پڑھا ہے مگر وہ اعداد وشمار آپ غلط طریقے سے پورے کرتے ہوں۔یہ تمام چیزین لکھ کر بھیجیں پھر ہی کوئی جواب دیا جا سکتا ہے۔شکریہ

تبصرے