سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

زکوۃ

  • 1166
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 160

سوال

زکوۃ
ایکٹر کی زکوۃ کے پیسہ سے قرآن وحدیث کی دعوت کو عام کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قرآن و حدیث کی دعوت کو کسی جونیر آرٹسٹ یا ایکٹر کی زکوۃ کے پیسہ سے اشتہار یا ایڈ بنا کر لوگوں تک پہنچانا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! دینی معاملات کے فروغ کے لئے ایسے شخص سے تعاون لینے سے ہر ممکن اجتناب کیا جائے ،جس کی کمائی مشکوک ہو۔ورنہ پھر برکت اٹھ جاتی ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے