کیا اسامہ بن لادن اور ان کی جماعت کا تعلق خوارج اور تکفیری سے ہے؟
جواب:
کسی بھی گروہ یا شخص کے متعلق اس وقت تک فتویٰ نہیں دیا جاسکتا جب تک اس کی واضح تعلیمات سامنے نہ ہوں۔ لہٰذا اسامہ بن لادن کے متعلق ہمارے سامنے ایسی معلومات واضح نہیں ہیں جن سے کوئی حتمی بات کہی جاسکے۔