سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

orat ke nimaz ka tareka

  • 1158
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 157

سوال

orat ke nimaz ka tareka
مرد اور عورت کی نماز میں فرق السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو! تو کیا عورت بھی ویسے ہی ادا کریگی، جیسے مرد ادا کرتے ہیں؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! مرد اور عورت دونوں کی نماز نبی کریم کے طریقے کے مطابق ہو گی اور ان دونوں کی نماز میں کوئی فرق نہیں ہے۔اور جن روایات میں فرق کا تذکرہ آیا ہے وہ سب ضعیف اور کمزور ہیں۔مزید تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر (1638) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/1638/12/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے