سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مرنے والے کے گھر مروجہ پٹی پر بیٹھ کر مردے کے لیے مل کر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا÷

  • 1153
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 165

سوال

مرنے والے کے گھر مروجہ پٹی پر بیٹھ کر مردے کے لیے مل کر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا÷
تعزیت کے مروجہ طریقے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مرنے والے کے گھرپر مروجہ پٹی پر بیٹھ کر مردے کے لیے مل کر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کیسا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! تعزیت کرنے کے لئے تین دن تک بیٹھنے کا مروجہ طریقہ نبی کریم سے ثابت نہیں ہے ،جب بیٹھنے کا یہ طریقہ ہی ثابت نہیں ہے اور بدعت ہے تو اس سے متعلقہ تمام امور بھی غلط ثابت ہوں گے۔لہذا تین دن تک اہتمام سے بیٹھنا،دعا کرنا اور دیگر تمام امور غلط ہونگے۔ تفصیل کے لئے فتوی نمبر(8682) پر کلک کریں۔ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/8682/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے