سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عورت اپنے بال کس حد تک بڑھا سکتی ہیں مقعدار کا کوئی تعین ہے تو مہربانی فرماکر ضرور بتائیں

  • 1152
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 184

سوال

عورت اپنے بال کس حد تک بڑھا سکتی ہیں مقعدار کا کوئی تعین ہے تو مہربانی فرماکر ضرور بتائیں
عورت کے بالوں کی لمبائی کی مقدار السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عورتیں اپنے بال کس حد تک بڑھا سکتی ہیں، مقدار کا کوئی تعین ہے تو مہربانی فرماکر ضرور بتائیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عورت کے بالوں کی لمبائی کی مقدار کے حوالے سے کوئی صریح نص موجود نہیں ہے،لہذا عورتیں جتنا ممکن ہو اپنے بال لمبے کر سکتی ہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے