سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

benk islami

  • 1145
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 166

سوال

benk islami
بینک اسلامی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا بینک الاسلامی کے ساتھ لین دین کرنا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! افسوس کی بات یہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں بینک اسلامی سمیت کوئی بھی بینک صحیح اسلامی اصولوں پر کام نہیں کر رہا ہے۔انہوں نے سودی معاملات کو ہی کچھ ہیر پھیر کے ساتھ اسلامی نام دے رکھے ہیں۔لہذا ان کے ساتھ لین دین کرنا کسی طرح درست نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے