نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنے کا بیان
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا چاہئے یا دونوں طرف۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا ہی راجح اور افضل ہے اگرچہ بعض اہل علم نے نماز پر قیاس کرتے ہوئے دونوں طرف سلام کو بھی جائز قرار دیا ہے۔لیکن یہ قیاس ،قیاس مع الفارق ہے۔لہذا بہتر یہی ہے کہ صرف ایک طرف ہی سلام پھیرا جائے۔مزید تفصیل کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
http://www.ircpk.com/tehqeeqi-wa-ilmi-mazameen/5024-janaza-ma-salam.html
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتوی