اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، اما بعد، میری والدہ محترمہ روزانہ صبح شام تلاوت کلام پاک کرتی ہیں۔ شام کو مغرب کے بعد باقی سورتوں کے علاوہ وہ سورۃ سجدہ کی تلاوت بھی کرتی ہیں لیکن کسی نے ان کو کہا کے روزانہ تلاوت کرنے کی وجہ سے سجدہ تلاوت لازمی نہیں