تجارت کرنے کا اوپر بیان کردہ یہ طریقہ ناجائز اور حرام ہے ،کیونکہ اس میں پروڈکٹ کو قبضے میں نہیں لیا جاتا ہے۔ اور نبی کریم نے ہر اس چیز کی تجارت سے منع فرمایا ہے جو قبضے میں نہ ہو۔ درست طریقہ کار یہی ہے کہ پروڈکٹ کو پہلے اپنے قبضے میں لیا جائے اور پھر اسے آگے فروخت کیا جائے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب