سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! سوال :کیا کپڑوں مثلاً ٹی شرٹ کے آگے یا پیچھے آیت، حدیث، اقوال، یا الله اور رسول کا نام یا قرآن وغیره شعائر کی تصویر بنانا/چهپوانا درست ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور ہوں. جزاكم الله خيرا

  • 1126
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 178

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! سوال :کیا کپڑوں مثلاً ٹی شرٹ کے آگے یا پیچھے آیت، حدیث، اقوال، یا الله اور رسول کا نام یا قرآن وغیره شعائر کی تصویر بنانا/چهپوانا درست ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور ہوں. جزاكم الله خيرا
کپڑوں پر مقدس نام لکھنے کا حکم۔؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کپڑوں مثلاٹی شرٹ کے آگے یا پیچھے کوئی آیت، حدیث، اقوال، یا الله اوررسول اللہ کا نام یا قرآن وغیره شعائر کی تصویر بنانا/چهپوانا درست ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ایسا کرنا ناجائز اور حرام ہے ،کیونکہ اس عمل سے ان چیزوں کا استخفاف اور توہین ہوتی ہے۔جو کسی بھی مسلمان کے شایان شان نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے