سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کسی کی بیوی اگر گورنمینٹ ملازم ھو اور اس کا انتقال ھوجائے اس کی پنشن کے وارث کون ھوگا جبکے گورنمنٹ لا کے مطابق اس کا وارث شوہر ہے اس کے مان بہن بہائ بہی ھین

  • 1124
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 165

سوال

کسی کی بیوی اگر گورنمینٹ ملازم ھو اور اس کا انتقال ھوجائے اس کی پنشن کے وارث کون ھوگا جبکے گورنمنٹ لا کے مطابق اس کا وارث شوہر ہے اس کے مان بہن بہائ بہی ھین
میت کی پنشن کی تقسیم کا طریقہ کار۔؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگرکسی کی بیوی گورنمنٹ کی ملازم ہو اور اس کا انتقال ہوجائے تو اس کی پنشن کا کون وارث ہوگا جبکہ گورنمنٹ قانون کے مطابق اس کا وارث شوہر ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! صورت مسئولہ میں اس کی پنشن وراثت کے حصوں کے مطابق تقسیم ہوگی ۔اور ہر ماہ حاصل ہونے والی پنشن کو ورثاء میں شرعی حصص کے حساب سے تقسیم کیا جاتا رہے گا۔اور ورثاء کے حصص ورثاء کی تفصیل بھیج کر معلوم کی جاسکتی ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے