السلام عیلکم جب میں مایوس ہوگیا کہ آپ جواب نہ دیں گے تو آپ کا جواب ملا ۔ لیکن آپ کا جواب ادھورا اور مبھم ہے ۔آپ دینی حوالہ سے دلیل دیں ۔
نقطہ نطر تو ہر کوئی پیش کرتا رہتا ہے ۔ آپ اسلام مسلئہ علماء کی رائے سامنے رکھ کر فتوٰ ی جاری کریں مجھے فتوی چاہیے صرف رائے نہیں