سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

بعض حضرات کے نزدیک نماز اشراق اور نماز چاشت ایک ہی نماز کے دو الگ الگ نام ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ یا یہ دونوں الگ نمازیں ہیں؟

  • 1112
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 204

سوال

بعض حضرات کے نزدیک نماز اشراق اور نماز چاشت ایک ہی نماز کے دو الگ الگ نام ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ یا یہ دونوں الگ نمازیں ہیں؟
کیا نماز اشراق ہی نماز چاشت ہے؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا نماز اشراق ہی نماز چاشت ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! شیخ ابن باز کے نزدیک نماز اشراق ہی نماز چاشت ہے ،اس کو اگر اس کے اصلی ٹائم یعنی ایک نیزے کے برابر سورج نکلنے پر پڑھا جائے تو اشراق کہلائی گی اور اگر اسے سورج بلند ہوجانے کے وقت جب اونٹ کے بچوں کت پاؤں جلنے لگیں ،پڑھا جائے تو چاشت کہلائی گی۔اس نماز کی کم از کم رکعات کی تعداد دو اور زیادہ سے زیادہ کی تعداد آٹھ ہے۔ مجموع فتاوى الشيخ ابن باز 11 / 401۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے