سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

گیارہویں شریف اور جلوس

  • 1106
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 168

سوال

گیارہویں شریف اور جلوس
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہم. حضرت آپکے جواب نے مجھے بلکل متمعن کیا ہے، میں نے کچھ دن پہلے فتوا آن لائن پہ یہ سوال کیا انہوں نے جواب دیا کہ بیشک جائز ہے گیارہویں منانا اور اس پہ بنگڑا پانا پھر مجھے پتا چلا کہ وہ المشرک ولمنکر اے حدیث بریلوی حضرات ہیں. واللہ خدا انکو سمجھ کی توفیق عطا فرمائے آمین.

تبصرے