سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سالام ۔ میرا سوال یھ ھے کھ میرے شوھر کے ساتھ ازدواجی مسلہ ھے ڈاکٹری علاج سب کرا لیا ھے لیکن کوئ فائیدھ نھیں ھوا ۔ان میں مردانہ کمزوری ھے ریلیشن نہ ھونے کے برابر ھے ۔ اسلام میں اس مسلئہ کا کیا ھل ھے۔

  • 1099
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 201

سوال

سالام ۔ میرا سوال یھ ھے کھ میرے شوھر کے ساتھ ازدواجی مسلہ ھے ڈاکٹری علاج سب کرا لیا ھے لیکن کوئ فائیدھ نھیں ھوا ۔ان میں مردانہ کمزوری ھے ریلیشن نہ ھونے کے برابر ھے ۔ اسلام میں اس مسلئہ کا کیا ھل ھے۔
مردانہ کمزوری کا علاج السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر کے ساتھ ازدواجی مسئلہ ہے۔ ڈاکٹری علاج سب کرا لیا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔ان میں مردانہ کمزوری ہے ۔ریلیشن نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اسلام میں اس مسئلے کا کیا حل ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ایسے مرد کو اللہ سے دعا کرنی چاہئے اور مسلسل اپنا علاج جاری رکھنا چاہئے ،نیز ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ حکماء سے بھی رابطہ کیا جائے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے