سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

احتلام ھوجانے کے بعد بغیر غسل نماز پڑھنا۔

  • 1097
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 164

سوال

احتلام ھوجانے کے بعد بغیر غسل نماز پڑھنا۔
غسل جنابت کے بغیر نماز السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر احتلام ہو جائےاور بغیر غسل کئےنماز پڑھ لی جا ئے تو کیا یہ گناہ تو نہیں ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر جان بوجھ کر غسل کئے بغیر نماز پڑھی ہے تو گناہ ہے ،اس کی آپ اللہ سے توبہ کریں اور اپنی نماز کو دوبارہ پڑھیں،اور اگر بھول کر پڑھی ہے تو کوئی گناہ نہیں ہے ،لیکن نماز پھر بھی آپ کو دوبارہ پڑھنی پڑھے گی۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے