سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا لڑکی گناہ گار تھی اور پاک دامن نہیں تھی ماضی میں

  • 1073
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 186

سوال

کیا لڑکی گناہ گار تھی اور پاک دامن نہیں تھی ماضی میں
پہلی بات تو یہ ہے کہ چھاتی نپل کو ہاتھ لگانا زنا نہیں ہے۔اور نہ ہی یہ کوئی ایسا عمل ہے جس پر شریعت نے کوئی سزا مقرر کی ہو۔ دوسری بات یہ ہی کہ اللہ رب العزت بہت معاف کرنے والے ہیں۔اگر آپ لا علمی میں ایسا کوئی کام کرتی رہی ہیں جو شریعت کی نظر میں حرام ہے تو خلوص دل کے ساتھ اللہ تعالی سے توبہ کر لیں،اور آئندہ وہ عمل نہ کرنے کا عزم کریں ۔ان شاء اللہ اللہ معاف کرنے والے ہیں۔

تبصرے