سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

گناہ گار کون ھے بیوی یا خاوند

  • 1072
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 158

سوال

گناہ گار کون ھے بیوی یا خاوند
آپ کا سوال کوئی ایسا سوال نہیں ہے کہ اس میں کوئی شرعی راہنمائی درکار ہو۔ اس معاملے میں صحیح کون ہے اور غلط کون ہے یہ تو اللہ ہی جانتا ہے ،باقی لکھی عبارت سے تو خاوند کی ہی غلطی محسوس ہو رہی ہے۔ اس معاملے میں آپ کو خاندان کے بزرگوں کو ڈال کر مسئلہ حل کرنا چاہئے۔

تبصرے