سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا ھالت جنابت مئن کھانا پیناجائز ھے؟

  • 1066
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 177

سوال

کیا ھالت جنابت مئن کھانا پیناجائز ھے؟
حالت جنابت میں کھانا پینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیاحالت جنابت میں کھانا پینا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جی ہاں جائز ہے،صرف کھانا پینا ہی نہیں بلکہ روزہ رکھنا بھی جائز ہے،کیونکہ کھانے پینے کے لئے طہارت شرط نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے